- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈی وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لڑکے کو اغواء کرکے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
لڑکے کو اغواء کرکے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکے کو اغواء کرکے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، لڑکے کے والد نے بیان دیا کہ ملزم حبیب الرحمان نے میرے بیٹے کو اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے ملزم کو قرار واقعی سزاد لوائی جائے گی۔ اے ایس پی پوٹھو ہار کا کہنا ہے کہ زیادتی و استحصال جیسے واقعات نا قابل برداشت ہیں، اس حوالے سے راولپنڈی پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔