- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
آمدنی سے زائد اثاثے؛ نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتون اول بشری کی قریبی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان اور دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔
نیب کے مطابق فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں، منی لانڈرنگ اور مختلف اکاوٴنٹس رکھنے کے الزامات پر انکوائری ہوگی اس حوالے سے ڈی جی نیب لاہور کو معاملے کی قانون کے مطابق انکوائری کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
نیب کے اعلامیے کے مطابق میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا، فرح خان نے 9 بار امریکا اور 6 بار متحدہ عرب امارات کا سفر کیا، فرح خان کے اثاثوں میں سال 2018ء کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوا، تین برس کے دوران فرح خان کے ذاتی اکاوٴنٹ میں 84 کروڑ 70 لاکھ روپے کی رقومات موصول ہوئیں جنہیں فوراً ہی اکاؤنٹ سے نکال لیا گیا۔
نیب اعلامیے کے مطابق آمدنی سے زائد اثاثے بنائے جانے پر نیب فرح خان کے خلاف تحقیقات کرے گا جس کے لیے افسران کو ہدایت کردی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔