- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل سمیت 3 جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
راولپنڈی میں معمولی جھگڑے پر معصوم بچوں کو قتل کرنے والا سفاک شخص گرفتار
راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ کرکے دو معصوم بچوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دو معصوم بچوں کے قتل کا افسوس نام واقعے کا مقدمہ 25 مئی کو چک مدد کے رہاہشی محمد طیب نے درج کرایا تھا،جس کے بعد پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
محمد طیب نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ عشاء کی نماز کی ادائیگی کے لیے جارھے تھے کہ اچانک کامران شہزاد عرف ڈاکٹر جسکا دن کے وقت پندرہ سالہ سودیس اور حسیب سے معمولی جھگڑا ہوا تھا۔
اہل محلہ نے ڈاکٹر اور دونوں مقتول بچوں کا جھگڑا رفع دفع کرا دیا تھا لیکن شام کے وقت ملزم کامران سامنے آگیا اور بچوں کو دھمکیاں دیکر فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کی زد میں آکر بچے شدید زخمی ہوئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش کرتے ہوئے ہیومن انٹلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے ایس ایچ او رتہ امرال زوہیب شاہ کا کہنا تھا کہ ملزم کامران شہزاد عر ف ڈاکٹر چوری و ناجائز اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی سید غضنفر علی شاہ کا کہنا تھا کہ سفاک ملزم کی گرفتاری مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے، ملز م کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔