- اقتدار میں آنے کے بعد غزہ جنگ رکوا دوں گا، ٹرمپ
- سائفر ایک حقیقت ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، حکومتی ترجمان
- خیبرپختونخوا حکومت کا اخراجات میں کمی کیلیے اقدامات کا اعلان
- شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں 16 افراد جاں بحق
- پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
- پی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا
- لاہور میں آندھی کے ساتھ بارش، درخت گرنے سے دو شہری زخمی، 322 فیڈرز ٹرپ
- بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
- کراچی میں 22 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
- وزیراعظم کی کرپشن پر پاک پی ڈبلیو ڈی کو فوری ختم کرنے کی ہدایت
- مزار قائد کی سیکیورٹی بہتر بنانے کیلیے جدید کیمروں کی تنصیب
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- بجٹ میں ممکنہ سخت اقدامات کے باعث اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار
- زیادہ لوشیڈنگ والے علاقوں کو سولر پر منتقل کررہے ہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور
- حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 2 زخمی چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی
- پاکستان میں تیل اور گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
- کراچی؛مویشی منڈی کی سیکیورٹی پرتعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ، ایک شہید، دوسرا زخمی
صحافت اور صحافی حکومت کے نشانے پر ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی حکومت کے نشانے پر ہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مہنگائی کا سونامی آ چکا ہے۔ ملک آئی ایم ایف کے نرغے میں ہے۔ بجلی، گیس، پٹرول، مہنگائی کے ماروں کو حکمرانوں کے گریبانوں تک لے کر جائے گا۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ معیشت ہی قومی سلامتی کی ضامن ہوتی ہے۔ ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے۔ صحافت اور صحافی حکومت کے نشانے پر ہیں۔ 17 جولائی کا ضمنی الیکشن فیصلہ کن ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔