- ڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتار
- کراچی؛ پولیس نے چھینے گئے موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے
- لبنان کی موجودہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد
- پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے
- ’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘
- سیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی وزیر
- کراچی میں دکاندار نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
- لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید
- کراچی: سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز
- دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
- پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ
- کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس کےقریب فائرنگ، دو خواتین زخمی
- رواں سال خیبرپختونخوا میں پہلا پولیو کیس رپورٹ، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو
- ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد معطل ہونےو الے 6 ریلوے ملازمین بحال
- وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے تباہ اسکولوں کی بحالی کا کام 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت
- لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری پر مشتعل افراد کا احتجاج
- چین میں پیش کیے گئے ’پانڈا کتے‘
- اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈرابراہیم عاقل شہید
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے اہلکاروں کی ہلاکتیں، 28 زخمی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کی معافی کا اطلاق کن صارفین پر ہوگا؟
اسلام آباد: وزارتِ توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر 200 یا اُس سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کو معافی ملے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ اس سے ایک کروڑ 73 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے جبکہ ٹیوب ویل صارفین پر بھی اس کا اطلاق ہوگا۔
ذرائع پاوور ڈویژن کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر لاگو ہو گی جبکہ ٹیوب ویل کے صارفین پر بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معافی لاگو ہوگی۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم کا 1 کروڑ 71 لاکھ صارفین کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان
وزارتِ توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 9 روپے 89 پیسے لاگو کی گئی ہے، جس سے 1 کروڑ 71 لاکھ صارفین کو معافی سے 33 ارب 82 کروڑ سے زائد روپوں کا فائدہ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔