- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
ایم کیو ایم کی عدم دلچسپی کے باعث لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کی درخواستیں مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم اور ان کے وکلا کی عدم دلچسپی کے باعث لاپتہ کارکنوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کارکنوں سمیت 13 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جج نے ایم کیو ایم اور وکلاء کی عدم دلچسپی کے باعث لاپتہ کارکنوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔
ایم کیو ایم کے وکلا نے گمشدہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیسز کی پیروی چھوڑ دی، جس کے باعث عدالت نے درخواستیں مسترد کردیں۔
ایم کیو ایم کارکنوں سمیت 13 شہری کافی عرصے سے لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے طویل عرصے سے درخواستیں سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں، لاپتہ افراد میں سلمان، خالد، وقار، یاسین اور دیگر شامل ہیں۔
عدالت نے دیگر لاپتہ افراد کی درخواستوں پر پولیس، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی، اور سیکیورٹی اداروں کو لاپتہ افراد کی بازیابی کےلیے سنجیدگی سے اقدامات کرنے کا حکم دےدیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔