- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
- سعودی عرب میں عالمی رہنماؤں سے باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر پیشرفت ہوئی، وزیراعظم
- جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
- امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ؛ 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی
- مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
- اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا
- غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
- گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کے متعلق خوفناک انکشاف
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
- بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
- برطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہ
- معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،انگلینڈ کرکٹ ہیڈ کوچ
کراچی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو ماٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-2 سے برابر کر ڈالی۔
انہوں نے کہا کہ بحیثیت مجموعی میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں،عالمی کپ کے پیش نظر ہم جوز بٹلر کے حوالے سے رسک نہیں لینا چاہتے۔
میچ کے بعد میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک شاندار میچ تھا،لوگوں نے بہت انجوائے کیا،ہمارے پاس موقع تھا کہ میچ اپنے نام کرتے،پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے،ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا،میں اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹی20 میں تین رنز سے شکست دے دی
ان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ سے قبل ہم جوز بٹلر پر رسک نہیں لینا چاہتے،اگر بٹلر نےبہتر محسوس کیا تو وہ آخری میچ کھیلیں گے، کراچی کے شائقین قابل تعریف تھے، ہم چاہتے تھے کہ اچھی کرکٹ کھیل کر لوگوں کو خوش کریں،ہم کافی عرصے بعد پاکستان آئے ہیں اور کراچی میں بہت لطف اٹھایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔