- فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار
- ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان
- پینشن کی مد میں خطیر اخراجات؛ جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں
- سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
- کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
- لیاری میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
- ہتک عزت قانون کی منظوری پر ایچ آر سی پی کا سخت اظہار تشویش
- خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
- کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
- وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
- اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
- پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف
- ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟
- تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کیا گیا جس میں سیکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
امریکی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کیلئے طلبہ تنظیم نے جامعہ کراچی میں بھرپور احتجاج کیا۔اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے منعقدہ احتجاج میں سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے خطاب کرتے ہوئے کہااہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی یونیورسٹی میں جمع ہوئے ہیں مظلوم فلسطینیوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا ہے، فلسطینی 77 سال سے اپنے حق کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں جس میں پوری دنیا شامل ہے، ایک طرف اظہار رائے کی آزادی کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف اس کے برعکس عمل کرتے ہوئے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کردیے ہیں طلبہ پر امن ہیں، ظالم کے آگے ڈٹ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ طلبہ نے یونیورسٹی میں کیمپ قائم کردیے ہیں جبکہ ان کو کیمپ اکھاڑنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، اس جدوجھد کا مقصد ہے کہ فلسطین کو آزادی دی جائے، مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب کو اس جدوجھد میں شامل ہونا چاہیے جامعہ کراچی نہیں بلکہ ہر فیکلٹی سے طلبہ یکجہتی کا ثبوت دیں۔
اس موقع پر مظاہرین نے غم و غصے کا اظہار کیا اور فلسطین کے پرچم بلند کر کے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔