- تیزگام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون ایوان میں پیش کردیا
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
- وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
- خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
- جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
- ماہرین نے لوگوں کی عمر میں 5 سال کے اضافے کی پیشگوئی کردی
- احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ
- کراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
- عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا
- ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت
- چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم
- شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کی درخواست ضمانت مسترد
- سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
- موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان
ایم کیو ایم کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل کردیا گیا۔
عدالتی احکامات پرعزیز آباد میں خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ لگا دیا جہاں علاقہ مکینوں کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مفت علاج اور دوائیاں تقسیم کی گئیں۔
خورشید بیگم ہال میں میڈیکل کیمپ ڈی ایچ او کی جانب سے لگایا گیا۔ واضح رہے کہ خورشید بیگم سیکٹریریٹ سے ایم کیو ایم کے تنظیمی امور چلائے جاتے تھے۔ خورشید ہال کا پلاٹ فلاحی کام کے لیے مختص تھا جس کو اصل اسٹیٹس پر بحال کیا گیا ہے۔
عدالتی احکامات پر مذکورہ اراضی کو اصل شکل دینے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔