- بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی
- ویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدی
- کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا
- کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
- عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی
- افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ
- دنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگا
- پاکستانی طلبہ پر حملوں کیخلاف جمعیت کا کرغز سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
- وزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایت
- بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
- لیاقت آباد کے کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل
- کراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا
- ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی
- ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی
- ’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات
- پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
- ہم وطنوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر
- کراچی : گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم
- مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سے نہیں کہیں اور سے آیا تھا، نواز شریف
سندھ حکومت میں شمولیت: پی پی متحدہ مذاکرات آئندہ ہفتے متوقع
کراچی: پیپلزپارٹی اورمتحدہ قومی موومنٹ کی قیادت کے درمیان حالیہ پس پردہ رابطوں میں اس بات پر اتفاق رائے ہوگیاکہ آئندہ ہفتے دونوں جماعتوں کے رہنمائوں میں ملاقات ہوگی، جس میں ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں ممکنہ شمولیت سمیت دیگرامورپربات چیت کی جائیگی۔
ایم کیو ایم کے ذرائع نے بتایاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی جانب سے ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ بیانات کے باعث دونوں جماعتوں کے درمیان جاری مذاکرات میں تعطل پیداہوگیاتھاتاہم رحمن ملک نے اس تعطل کوختم کرانے میں اہم کرداراداکیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رابطوں میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے اوردونوں جماعتوں کی قیادت میں اس بات پراتفاق رائے ہوگیا ہے کہ اگلے ہفتے گورنرعشرت العباداوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی سربراہی میں دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان ملاقات ہوگی،یہ ملاقات گورنرہائوس میں متوقع ہے جس میں ایم کیوایم کی سندھ حکومت میں ممکنہ شمولیت،ایم کیو ایم کودی جانے والی وزارتیں،بلدیاتی نظام اوردیگرامور پر بات چیت کی جائے گی،ایم کیو ایم کی قیادت سندھ حکومت میں ممکنہ شمولیت کے حوالے سے الطاف حسین کی منظوری سے حتمی فیصلہ کریگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔