- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
کراچی میں شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے 2 نوجوان کو گرفتار
کراچی: سندھ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو دھر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گلبہار کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
شادی کی خوشی میں کی جانے والی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جس سکتا ہے کہ فائرنگ کرنے والے چھوٹے اور بڑے ہتھیار سے ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایس ایس پی سینٹرل رانا معروف عثمان نے فوری طور پر واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت دی جس پر پولیس نے معلومات حاصل کر کے فائرنگ کرنے والے 2 افراد یوسف خان اور خضر اللہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔