تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کراچی میں بیوی نے مارپیٹ اور بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر دوسرے شوہر کو قتل کردیا

مقتول کی ماہم کے ساتھ ایک ماہ قبل دوسری شادی ہوئی تھی، ملزمہ گرفتار

April 14, 2024

ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

ہلاک ڈاکو عادی جرائم پیشہ تھا جس کے خلاف 2019 سے 2023 تک 9 مقدمات درج تھے، ڈی آئی جی ویسٹ

April 13, 2024

کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار

ملزمہ نے ایمار ٹاور میں شوہر کو قتل کیا اور اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ بھاگ گئی تھی، پولیس

March 28, 2024

کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک چالان نہ کرنے کی ہدایت

پولیس افسران اور اہلکار شہریوں سے بدتمیزی نہ کریں، گاڑیوں کی لفٹنگ کا وقت مقرر کیا جائے، احمد نواز چیمہ

March 26, 2024

کراچی: ماموں کے گھر افطار پر آیا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

وزیر داخلہ سندھ نے واقعہ پر ایس ایچ او سرجانی کو معطل کرکے انکا سابقہ اور حالیہ ریکارڈ طلب کرلیا

March 25, 2024

کراچی، راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا مفرور ملزم چار ماہ بعد گرفتار

واقعے کا مقدمہ گزشتہ برس نومبر میں کورنگی تھانے میں درج ہوا تھا، ملزم کی شناخت سیف قریشی کے نام سے ہوئی

March 21, 2024

کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

فائرنگ مسجد کے باہر نماز کے بعد ہوئی، دو روز قبل بھی بچوں میں جھگڑا ہوا تھا، ملزم گرفتار

March 13, 2024

کورنگی ڈکیتوں کی جنت، 2 خواتین اور بچی سمیت 69 روز میں 10 شہری جاں بحق

رواں سال کراچی بھر میں ڈکیتی مزاحمت پر اب تک 38 شہری قتل جبکہ درجنوں زخمی ہوچکے ہیں

March 10, 2024

چار بچوں کی ماں کو قتل کرنے والا سفاک شوہر لاش پھینکتے ہوئے گرفتار

ملزم نے جمعرات کے روز بیوی کو منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، لاش اسپتال اور سفاک شوہر تھانے منتقل

March 10, 2024

کراچی، اغوا برائے تاوان اورگھروں میں ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ملزمان خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کر کے ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرتے تھے، پولیس

March 6, 2024
1