- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلیے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے16حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے16حلقوں میں پرزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات تقویض کردئیے، جس کے نوٹی فکیشن کا اجرات بھی کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات18سے20مارچ تک تقویض ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات 19مارچ ہو شیڈول ہیں۔
واضح رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اتحادی جماعتیں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہیں جبکہ پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور آزاد امیدوار بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں۔ مذکورہ نشتیں پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفوں کی منظوری اور رکنیت ختم ہونے کے بعد خالی ہوئیں تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔