- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- فی تولہ سونے کی قیمت 600 میں روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
دورہ بھارت میں نوازشریف اپنے کاروبار کیلئے بھارتی بزنس مین سے ملنے گئے، عمران خان
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور حکومت میں شریف خاندان کے اثاثے دگنے ہو جاتے ہیں۔
لندن سے جاری اپنے ٹوئیٹر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مغربی رہنما کا کوئی کاروبار نہیں لیکن شریف خاندان کا شمار برطانیہ کے بڑے سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں وزیراعظم نواز شریف کے پاس حریت پسند کشمیری رہنماؤں سے ملاقات کا وقت نہیں تھا اپنا بزنس بڑھانے کے لئے ان کے پاس بہت وقت تھا، نواز شریف اپنے بیٹے کے ہمراہ دہلی میں بزنس ٹائیکون جندال سے ملنے ان کے گھر کیوں گئے، کیا نواز شریف کا یہ اقدام مفادات سے متصادم نہیں۔
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اپنا پیسہ وطن واپس لانے کے بجائے دوسرے ممالک کے دورے کر کے وہاں کے سرمایہ کاروں کو یہاں پیسہ لگانے کی ترغیب دے رہے ہیں جب کہ (ن ) لیگ کے دور حکومت میں شریف خاندان کے اثاثے دگنے ہو جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔