- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
اچھرہ بازار واقعہ کیس؛ ملزمان کی ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے اچھرہ بازار واقعہ کیس میں ملوث 3 ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ان کی گرفتاری کو غیر ضروری قرار دینے کے بعد دو دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔
اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے ملزمان محمد ندیم، عادل سرور اور التمش ثقلین کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
جج نے مولانا عظیم الدین شاکر اور خالد شہنشاہ کی ضمانت کی درخواستیں پولیس کی تفتیشی رپورٹ میں بے گناہ ہونے کے بعد نمٹا دیں۔
لاہور پولیس نے 24 فروری کو عربی رسم الخط والی شرٹ پہنے خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے فوری مداخلت کی اور خاتون کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔