- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- کراچی میں عید کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
![ملزم کے موبائل سے ایک خاتون کی ایک منٹ 33سیکنڈ کی ویڈیو بھی ملی](https://c.express.pk/2024/05/2637104-arrest-1714895589-458-640x480.jpg)
ملزم کے موبائل سے ایک خاتون کی ایک منٹ 33سیکنڈ کی ویڈیو بھی ملی
جہلم: پولیس نے سول اسپتال کی لیبارٹری کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمن کو اسپتال کے اسٹاف نے موقع سے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اس نے اپنے موبائل کا کیمرہ آن کرکے خواتین کے واش روم میں لگا رکھا تھا۔
ملزم کے موبائل سے ایک خاتون کی ایک منٹ 33سیکنڈ کی ویڈیو بھی ملی۔ موبائل سے ملزم کی خفیہ جگہ موبائل کیمرہ نصب کرنے کی ویڈیو بھی ملی ہے۔
ملزم عبدالرحمن یوڈی پرائیویٹ پیرا میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہے۔ ڈی ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر زین کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔