- کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے
- اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
- انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
- ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج
- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ
- لکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
- سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے
- حلف کی بے توقیری
- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف مہم جاری، ہزاروں کنکشنز منقطع
حیدر آباد: حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد سلیم جاٹ کے احکامات پر ادارے کی 58 خصوصی ٹیموں کی ریجن کے 14 اضلاع میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔
ترجمان کے مطابق جمعہ کے روز آپریشن ڈویژن کوٹری کے مختلف سب ڈویژنوں کوٹری، نوری آباد، جامشورو اور سیہون میں نادہندگان کے خلاف آپریشن کے دوران مختلف دیہات کے 5 اورٹیوب ویلوں کے 4 ٹرانسفارمرز اتار لیے گئے جبکہ بلوں کی عدم ادائیگی پر 2900 بجلی کنکشن اور 185 غیرقانونی کنڈا کنکشن منقطع کیے گئے ہیں۔ ریکوری مہم کے دوران 16 لاکھ روپے سے زائد کی وصولی بھی کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق اس وقت حیسکو کے وفاقی، صوبائی اداروں اور نجی صارفین پر 49 ارب 24 کروڑ 5 لاکھ روپے کے واجبات ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔