- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
سانحہ واہگہ میں جاں بحق افراد کی آبائی علاقوں میں تدفین، ایک بچے کی شناخت نہ ہوسکی
لاہور: واہگہ بارڈر پر گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی ان کے آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی ہے تاہم ایک بچے کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔
گزشتہ شام واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 48 میتیں میو اسپتال منتقل کی گئی تھیں جنہیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تاہم ایک بچے کی لاش کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ جاں بحق ہونے والے 9 افراد ایک ہی خاندان کے فرد تھے جن کا تعلق فیصل آباد کے علاقے سمندری سے ہے۔ واقعے میں لاہور ہی کے علاقے مدینہ کالونی کے ایک خاندان کے 5 افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 6افراد کی میتیں کراچی اور 3 کی میتیں پشاور منتقل کردی گئیں جہاں ان کی آہو ں اور ستدفین کی جارہی ہے۔
دوسری جانب اس وقت سروسز اسپتال میں 56، جناح اسپتال میں 8، جنرل اسپتال میں 12 اور میو اسپتال میں 32 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔