- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ آج ختم ہورہا ہے
کراچی: کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ آج ختم ہورہا ہے تاہم حکومت نے نئے معاہدے تک بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کے الیکٹرک کے ساتھ 650 میگا واٹ بجلی کی فراہمی کا 5سالہ معاہدہ آج رات 12 بجےختم ہو جائے گا اور معاہدے کی رو سے نیشنل پاور کنٹرول سینٹر معاہدے کی مدت کے بعد بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کی مجاز نہیں۔ بجلی کی فراہمی بند ہونے کی صورت میں کراچی میں بجلی کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرسکتا ہے۔
دوسری جانب سندھ حکومت سمیت دیگر سیاسی جماعتوں اور کاروباری تنظیموں کی اپیل پر وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کو بجلی کی فراہمی بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے تاہم اب این ٹی ڈی سی کے الیکٹرک کے ساتھ اپنی شرائط پر معاہدہ کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔