- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے، پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- حماس نے رفح پر اسرائیلی حملے رُکوانے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لی
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
سینٹرل جیل ساہیوال میں2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری
ساہیوال / سرگودھا: سیشن جج اوکاڑہ نے قتل کے2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیے۔ جعفر عرف کالی اور شہباز سینٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کے منتظر ہیں، انھیں بدھ 25 مارچ کی صبح ساڑھے 5بجے پھانسی دی جائے گی۔
جیل انتظامیہ نے مجرموں کے ورثا کو آخری ملاقات کیلیے بلا لیا ہے۔ادھر ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں بھی پھانسی گھاٹ بنادیا گیا، قبل ازیں سزائے موت کے خطرناک قیدیوں کو پھانسی کیلیے میانوالی لے جایا جاتا تھا، سرگودھا جیل میں سزائے موت کے 100 سے زائد قیدی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔