- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
- ’’اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا‘‘
- انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
- ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج
- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ
- لکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
سابق آرمی چیف جنرل کیانی کے 6 سالہ دورمیں ایک بار بھی فوجی پریڈ نہ ہوسکی
اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر ہونےوالی پریڈ پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے ایک اہم حصہ رہی ہے۔
1980 کی دہائی کے آخر سے یہ پریڈ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جناح ایونیو میں منعقد ہوا کرتی تھی، اس مقام کو اب ’’ڈی چوک‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، جنرل رٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر اسے اسپورٹس کمپلیکس میں منتقل کر دیا گیا لیکن جب جنرل رٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی نے فوج کی قیادت سنبھالی تو یوم پاکستان پریڈ کا سلسلہ موقوف کردیا گیا،
جنرل کیانی کے6 سالہ دور میں بدقسمتی سے ایک تقریب بھی منعقد نہ ہو سکی، جنرل راحیل شریف نے فوج کی کمان سنبھالتے ہی اس بارے میں خصوصی ہدایات جاری کیں اور مختلف شعبوں خصوصاً فوج کی کاوشوں سے7 سال کے وقفے کے بعد یہ ایک قومی ایونٹ 23 مارچ کو منعقد ہوا،1980 کی دہائی سے قبل یوم پاکستان پریڈ راولپنڈی ریس کورس میں منعقد ہوا کرتی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔