- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم ملکی مسائل کے حل کی طرف توجہ دے رہے ہیں جب کہ قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، احسن اقبال، پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق،شاہد خاقان عباسی،زاہد حامد،انوشہ رحمان اور راجہ ظفر الحق سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی،اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو یمن کی صورتحال پر اعتماد میں لیا۔
اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے قومی امور پر اتفاق رائے پالیسی کا حصہ ہے ہم ملکی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ہم نیک نیتی سے اپنا کام کرتے ہوئے ملکی مسائل کے حل کی طرف توجہ دے رہے ہیں اور اپنی بہتر صلاحیتیں پاکستان کو عظیم تر بنانے میں صرف کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔