- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا نیا مقدمہ درج کرنے کی اجازت کے لیے کسٹم انٹیلی جنس کی درخواست کی سماعت آج ہفتہ 16مئی کوڈیوٹی جج بینکنگ عدالت صابر سلطان کی عدالت میں ہوگی۔
محمد امین فیروز درخواست کی پیروی کریں گے۔کسٹم انٹیلی جنس کے ذمے دار افسران نے بھی آج عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔منی لانڈرنگ کے بارے میں جمع شواہد بھی عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔کرنسی اسمگلنگ کیس میں2 مفرور ملزمان اویس احمد اور ممتاز حسین کی گرفتاری کے لیے کسٹم کی تفتیشی ٹیم کے چھاپے ناکام ہوگئے ہیں ،تفتیشی ٹیم نے نئے چالان میں دونوں ملزمان کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کسٹم انٹیلی جنس کی تین رکنی ٹیم میں صرف ایک آفیسر ایڈیشنل ڈائریکٹر آصف ارگن ہی کام کر رہے ہیں دیگر دونوں منی لانڈرنگ کی تفتیش میں خاموش ہیں۔کئی بااثر افراد نے کسٹم انٹیلی جنس ٹیم سے بھی تفتیش پر’’مٹی پاؤ‘‘ مقصدکے لیے رابطے قائم کرلیے ہیں۔منی لانڈرنگ کی تفتیش بھی حتمی مرحلہ میں پہنچ گئی ہے لیکن ایئرپورٹ پر تعینات دیگر اداروں کے اہلکارکسٹم کی تفتیشی ٹیم سے مبینہ طور پر تعاون نہیں کر رہے۔ اڈیالہ جیل میں ماڈل ایان علی نے جیل کے حالات اوراپنے تاثرات پر مبنی ڈائری بھی لکھ رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔