- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل سمیت 3 جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
وزیرداخلہ نے عمران فاروق کیس کے ملزم خالد شمیم کی ویڈیو ریکارڈنگ کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران فاروق قتل کیس کےملزم خالد شمیم کی جیل سے ویڈیو ریکارڈ سامنے آنے کا نوٹس لے لیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل میں قید عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالد شمیم کی ویڈیو کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے ویڈیو سامنے آنے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا پتا لگایا جائے کہ خالد شمیم کی ویڈیو کس نے اور کس کی اجازت سے بنائی ہے اور اس بات کی بھی تفتیش کی جائے کہ ویڈیو ریکارڈنگ کے وقت جیل انتظامیہ کہاں تھی اور کیا جیل انتظامیہ بھی اس اقدام کی معاونت میں شامل تھی۔ وزیر داخلہ نے 2 روز کے اندر تحقیقاتی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔