- 800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ
- امریکا میں مخصوص سانپ کو پکڑنے کیلیے سالانہ مقابلے کا اعلان
- صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجاد
- ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
- پشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈ میڈلسٹ طالب علم جاں بحق
- مارگلہ ہلز پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی
- نیب ترامیم کیس کی براہ راست سماعت سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ
- بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
- پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، 380 کلوگرام منشیات پکڑ لی
- اٹلی میں غیرت کے نام پر قتل کی اشتہاری ملزمہ کھاریاں سے گرفتار
- گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم متاثرین میں 1000 موٹرسائیکلیں تقسیم
- کراچی بدامنی کے واقعات، نوجوان اور پولیس اہلکار جاں بحق
- کلفٹن میں ساحل کی ریت سے صفائی کی بابرسرف ریک مشینوں کا افتتاح
- حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
- الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاک بھارت میچ، نسيم اشرف نے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھا دیے
- بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش
- حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی
- بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس
- کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
برطانوی تنظیم ’’المہاجرون‘‘ کا ملالہ کے خلاف فتویٰ لینے کا اعلان
اسلام آ باد: برطانیہ کی تنظیم ’’المہاجرون‘‘ نے کہا ہے کہ 30 نومبرکولال مسجد سے ملالہ کے خلاف فتویٰ جاری کیا جائے گا جبکہ لال مسجد کے ترجمان مولانا عامر صدیقی نے ایسی کسی بھی خبرکی تردید کی ہے۔
تنظیم کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی امریکی صدربراک اوباما کو اپنا آئیڈل مانتی ہیں اور پاکستان میں شریعت کے نفاذ کو ضروری نہیں سمجھتیں اسی لئے ہماری تنظیم پاکستان آکر لال مسجد کی انتظامیہ کے تعاون سے ایک پریس کانفرنس منعقد کرے گی جس میں ملالہ کے خلاف فتویٰ جاری کیا جائے گا۔
اس تنظیم نے اپنی ویب سائٹ “شریعت فار پاکستان” پر ملالہ کے خلاف ایک مضمون بھی شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے “ملالہ یوسف زئی کے مگرمچھ آنسوؤں کا یقین نہ کیا جائے”۔
برطانوی عالم انجم چوہدری نے کہا کہ ہم ملالہ کے پیچھے تلواریں لے کر بھاگنے والے نہیں بلکہ ہم اس مسئلے کو اس لئے منظر عام پر لانا چاہتے ہیں کیونکہ ملالہ کا نام لے کر مسلمانوں کے دشمنوں نے یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی ہے کہ مسلمان تعلیم حاصل کرنے کے خلاف ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔