- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی منہ پر گیند لگنے سے زخمی
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
ارسلان افتخار،سلیمان،احمدخلیل کی پیشی یقینی بنانے کیلیے آئی جیزکونوٹس
اسلام آباد: نیب نے ارسلان افتخار، ملک ریاض کے دامادسلیمان احمداوران کے کاروباری شراکت داراحمدخلیل کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبروپیشی کویقینی بنانے کیلیے آئی جی اسلام آباداورآئی جی پنجاب کونوٹس جاری کردیے۔ذرائع نے بتایاکہ نیب حکام کی طرف سے دونوں آئی جیز صاحبان کو جاری کردہ نوٹسزمیںتاکیدکی گئی ہے کہ وہ ان تینوںکی آج صبح گیارہ بجے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی ہرصورت یقینی بنائیں۔
تحقیقاتی ٹیم نے پہلے ہی طلبی کے نوٹس جاری کررکھے ہیں ۔ذرائع نے مزید بتایاکہ ارسلان افتخار،احمد خلیل اورسلیمان احمد پیش نہ ہوئے تونیب ان تینوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردے گا ۔ نیب کے ایک سینئر افسر نے بتایاکہ نیب کوتحقیقات کے دوران قانون کے مطابق تعاون نہ کرنے کی صورت میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا اختیارحاصل ہے۔
ملک ریاض نیب ہیڈکوارٹرزمیں بیان ریکارڈکرواچکے ہیں،ان کے بیان کی روشنی میںبھی نیب فریقین سے تفتیش کریگی۔ کریڈٹ کارڈزکے ذریعے رقوم کی ادائیگی اوراسکینڈل کی دستاویزات کی تصدیق کیلیے نیب حکام نے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کرنے کا بھی فیصلہ کیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔