- ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ
- واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی20؛ فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
بنگلادیشی بولرز تسکین احمد اور عرفات سنی کا بولنگ ایکشن کلیئرقرار
دبئی: آئی سی سی نے بنگلا دیشی بولرز تسکین احمد اور عرفات سنی کا بولنگ ایکشن کلیئرقرار دے دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر تسکین احمد اور اسپنر عرفات سنی پر مشکوک ایکشن کی وجہ سے 6 ماہ قبل پابندی عائد کی تھی تاہم اب دونوں بولرز کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد تسکین احمد اور شہریار خان پر پابندی ختم ہوگئی ہے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کے اہل قراردے دیے گئے ہیں۔
Arafat Sunny and Taskin Ahmed bowling actions found to be legal; free to return to international cricket https://t.co/DFciBKcefD pic.twitter.com/3r6PUjikFY
— ICC (@ICC) September 23, 2016
تسکین احمد اور عرفات سنی کا ٹیسٹ نیشنل کرکٹ سینٹر برسبن میں ہوا جہاں دونوں بولرز کی تمام ڈیلیوریز میں کہنی آئی سی سی کے قانون کے مطابق 15 ڈگری کے اندر ہی گھومتی رہی جس کے بعد امپائرز نے دونوں بولرز پر عائد پابندی ختم کرنے کا کہا۔
واضح رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 کے ابتدائی میچ میں ہی دونوں بولرز کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔