- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
صدرزرداری جوڑتوڑکے ماہر،پی پی کلین سویپ کرے گی،اعتزاز
اسلام آ باد: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹرچوہدری اعتزازاحسن نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کاملک بھرمیں بڑا وسیع اور پکا ووٹ بینک ہے جواقلیت کواکثریت میں تبدیل کردیتا ہے صدرزرداری جوڑتوڑکے ماہرہیں۔
سندھ میں پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اتحادی سیاست کا اندازجوصدرزرداری نے دیاہے وہ سب پر بھاری ہوگا جنھوں نے 124سیٹوں کے ساتھ اپنا صدر،وزیراعظم، اسپیکر ،چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرائے۔
آئی این پی کے مطابق اعتزاز احسن نے کہاکہ ان کی اہلیہ بشریٰ اعتزاز پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پرزمان پارک لاہورکے حلقے سے قومی اسمبلی کاالیکشن لڑیں گی،مخالف امیدوارخواہ (ن)لیگ کاہویاکسی اورجماعت کا،واضح اکثریت سے ہرائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔