- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ گلبرگ ٹاؤن منتقل
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز
- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
شا ہ رخ خان بھی فلم "جگا جاسوس" کا حصہ بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ فلم ’جگا جاسوس‘ کی ریلیز میں متعدد رکاوٹیں آتی رہیں جن میں سب سے بڑی رکاوٹ فلم کے مرکزی کرداروں رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی علیحدگی بنی تاہم اب مداحوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ بالی ووڈ کنگ شا ہ رخ خان بھی اس فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل تاخیرکا شکار ہونے والی انوراگ باسو کی فلم “جگا جاسوس” 2017 کے اپریل میں ریلیزکی جائے گی لیکن اب مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کنگ آف رومانس شا ہ رخ خان بھی اس فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: فلم “جگا جاسوس” کے سیکوئل سے کترینہ کی چھٹی
رپورٹس کے مطابق شا ہ رخ خان فلم میں ایک مختصر سا کردارادا کرتے نظر آئیں گے جس کے انہیں متعدد بار جگا جاسوس کے سیٹ پر دیکھا گیا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک ہدایتکار کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کترینہ کیف اوررنبیر کپورکی علیحدگی کے بعد دونوں ہی فنکاروں نے فلم میں عدم دلچسپی کا اظہارکردیا تھا تاہم فلم نگری سے وابستہ چند نمایاں شخصیات کے سمجھانے کے بعد دونوں اداکاروں نے شوٹنگ مکمل کرائی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔