- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے
کولون جرمنی: جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔
جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین کے اندر داخل کرتے ہیں تو وہ اس کے بدلے ایک دو یورو یا کچھ پیسے آپ کو دیتی ہے، زیادہ بوتلیں ہوں تو زیادہ رقم ملتی ہے۔ لیکن کولون کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا گیا جس نے مشین کو دھوکا دیا اور ایک بھی بوتل داخل کیے بغیر مشین سے 47 لاکھ روپے کی رقم حاصل کرلی جب کہ دھوکا دہی کے کیس میں مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
ری سائیکلنگ مشین ایک دکان کے نچلے حصے میں رکھی تھی جہاں لوگوں کی آمدورفت کم کم تھی اور اس سے فائدہ اٹھانے والے اس شخص نے 5 ہزار یورو خرچ کرکے مشین میں بنیادی تبدیلیاں کیں۔ اس میں بوتل ڈالنے والے حصے کو کچھ تبدیل کیا اور ہر بار بوتل ڈالنے پر اسے معمولی رقم کی رسید ملتی جسے وہ جمع کرکے اس سے رقم حاصل کرلیتا تھا لیکن اگلے ہی لمحے وہ بوتل واپس نکال لیتا۔ اس نے کل 177,451 مرتبہ مشین میں بوتل ڈالی لیکن اسے ٹوٹنے سے قبل ہی واپس نکال لیا، مشین نے بتایا کہ بوتل اندر پہنچ چکی ہے اس طرح اس نے ایک دو نہیں بلکہ 47 ہزار ڈالر کی رقم بنالی۔
کمپنی کے مطابق وہ اس سے واقف نہیں تھے اور کمپنی کے ایک نمائندے نے شک کے بعد اس دھوکا دہی سے پردہ اٹھایا اور اس شخص پر نظر رکھتے ہوئے اسے گرفتار کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔