- مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ
- پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان
- اورنگی ٹاؤن میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندے گرفتار
- کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار
- فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کیلیے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لی
- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
- برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان
- وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے
- گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 6 دانش اسکولوں کے قیام کی منظوری
- بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں لاپتہ ہونے کے بعد قتل
- مولانا اگرپی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں، یوسف رضا گیلانی
- کیا آپ فالسے کے ان 10 فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
- ایبٹ آباد میں مسافر جیپ کے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق، 7 کی حالت تشویشناک
- وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم
- بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد
- سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، عمران خان
- موبائل فون کا بے تحاشا استعمال؛ ماں کی مار سے بیٹی ہلاک
- بنوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
- بلوچستان میں طالب علموں کیلیے قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار
- نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
مانچسٹر سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کے انجن میں آگ لگ گئی
لاہور: نجی ائیرلائن کی مانچسٹر سے آنے والی پرواز کے ایک انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پائلٹ نے جہاز کے ایک انجن کے ساتھ لاہورایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرائی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مانچسٹر سے آنے والی شاہین ائیرلائن کی پرواز 902 کو ہنگامی طور پر لاہور ائیرپورٹ پراتار لیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق مانچسٹر سے آنے والی ائیربس اے 330 جہاز کے انجن میں لینڈنگ سے پہلے ہی آگ لگ گئی تھی تاہم پائلٹ نے مہارت کے ساتھ دوسرےانجن کے ذریعے جہاز کو علامہ اقبال ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرائی اور جہاز ممکنہ حادثے سے بچ گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔