- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
ہٹلر کا فون 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں فروخت
واشنگٹن: دوسری جنگ عظیم میں لاکھوں افراد کی موت کا حکم دینے والے جرمنی کے سابق حکمران ایڈولف ہٹلر کا لال رنگ کا ٹیلی فون نیلامی میں 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میری لینڈ نامی کمپنی نے 70 سے زائد تاریخی اشیا نیلامی کے لیے پیش کی جس میں جرمنی کے سابق حکمران ایڈولف ہٹلر کا ذاتی ٹیلی فون بھی شامل تھا جو انہوں نے خاص طور پر دوسری جنگ عظیم کے دوران استعمال کیا اور اس فون کو اس وقت کا سب سے مہلک ہتھیار سمجھا گیا کیوں کہ اس سے ایڈولف ہٹلر نے لاکھوں افراد کے موت کے احکامات جاری کیے۔
ایڈولف ہٹلر کے ٹیلی فون کے لیے نیلامی کا آغاز ایک لاکھ ڈالر سے ہوا جو 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔ 1945 میں دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے بعد یہ فون برطانوی فوجی افسر کو ہٹلر کے بنکر سے ملا تھا جب کہ فون پر ایڈولف ہٹلر کا نام اور نازی نشان بھی موجود تھا جب کہ برطانوی فوجی افسر کے بیٹے نے یہ فون نیلامی کے لیے پیش کیا۔
نیلام گھر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ کوئی عام ٹیلی فون نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا تاریخی آلہ ہے جس سے لوگوں کی موت کا پروانہ لکھا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔