- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم
قصور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8،8 بار سزائے موت اور 10،10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل میں ملوث ریاض ولد سرجا اور اس کے 6 ساتھیوں کو 8،8 بار سزائے موت جب کہ فی کس 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا اور قتل میں ملوث دیگر 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا گیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: تحریک انصاف کے مقامی رہنما 5 ساتھیوں سمیت قتل
واضح رہے کہ 11 جنوری 2014 کو تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی اپنے 3 محافظوں اور ایک ساتھی ضیااللہ ایڈوکیٹ سمیت لاہور سے قصور جارہے تھے کہ فیروز پور روڈ پر مصطفیٰ آباد ٹول پلازہ کے قریب موٹر پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مسعود بھٹی اور ان کے 3 محافظ موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ان کے دوست نے اسپتال میں جان دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔