- پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
پاناما کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید کی خراٹوں بھری نیند
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید خراٹوں سے بھر پور نیند لیتے رہے۔
سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل جاری ہیں اور کیس کی اہمیت کی بدولت کمرہ عدالت سیاستدانوں اور وفاقی وزرا سے بھرا رہتا ہے لیکن ملسل تیسرے دن کی طویل سماعت نے پیشی پر آنے والے سیاستدانوں کو تھکا دیا ہے۔
بدھ کے روز پاناما کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل اور فاضل جج صاحبان کے مکالموں نے وہاں موجود سیاستدانوں کو سونے کا موقع فراہم کردیا، ایک وقت میں شیخ رشید، نذر محمد گوندل، فیصل کریم کنڈی اور طاہرہ اورنگزیب کو نیند کے مزے لیتے دیکھا گیا جب کہ شیخ رشید اپنی نیند پوری کرتے رہے اور بھرپور خراٹے بھی لیتے رہے۔ شیخ رشید کے خطرناک خراٹوں کی آواز زیادہ بلند ہوئی تو برابر میں موجود شخص نے آواز دے کر اٹھا دیا تاہم اس کے بعد بھی وہ مسلسل نیند کے جھونکے لیتے رہے۔
واضح رہے کہ پاناما کیس میں عمران خان اور سراج الحق کے علاوہ شیخ رشید احمد بھی مدعی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔