- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈی وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
نواز شریف کو نااہل کرانے میں خواجوں کا بڑا ہاتھ ہے، اعجاز الحق
تلہ گنگ: مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے اس بیان کہ ’’ڈکٹیٹروں کو رونے والا کوئی نہیں ہوتا‘‘ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق پہلے اپنے والد کے قاتلوں کا نام لینے کی جرات کریں اس کے بعد آرمی کے جرنیلوں پر تنقید کریں۔
اعجاز الحق نے گزشتہ روز بلکسر کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ ملک کی سب سے بڑی مسلم لیگ ہے مگر آج جس حالت سے دوچار ہے اس میں ایسے خواجوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ان جیسے لوگوں نے نواز شریف کو نا اہل کروایا، یہ روزانہ جے آئی ٹی کی پیشی کے بعد سڑک پر کچہری نہ لگاتے تو آج میاں صاحب حکمراں ہوتے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔