- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعت
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
پنجاب کو چور لٹیروں سے مکمل پاک کیا جائے گا، شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پولیس کے جوانوں کو بہترین تربیت دلوائی گئی ہے اورڈولفن فورس کا امیج بہتربنانےمیں جوان اپنا کردارادا کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور میں ڈولفن فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں 696 جوانوں نے حصہ لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ ڈولفن فورس کا آئیڈیا ترکی سے لیا اور ترک حکومت نے اس کے لیے بھرپور مدد کی، ہم چاہتے ہیں ترکی کی ڈولفن فورس جیسا معیار یہاں بھی قائم کریں، پنجاب پولیس میں ہزاروں اہل کاروں کو بھرتی کرکے تربیت دی گئی اور امید ہے کہ ڈولفن فورس پنجاب پولیس کا امیج بہتربنائے گی۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ڈولفن فورس کا امیج بہتربنانےمیں جوان اپناکردارادا کریں، ڈولفنز خود کواہل ثابت کریں اورحسن سلوک سے عوام کا دل جیتیں، حکومت فنڈز اس لیےخرچ کرتی ہے تاکہ عوام کوبہترین ماحول ملے، لاہورمیں ڈولفن فورس کی لانچنگ ہوچکی، اب باقی شہروں میں بھی جانا ہے جبکہ چور لٹیروں سے پنجاب کومکمل پاک کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔