تازہ ترین 
< >
rss

 آن لائن

بجٹ میں گاڑیوں کی خریدوفروخت پر لگنے والے ٹیکس سے کار ڈیلرز پریشان

جب بھی بجٹ آتا ہے حکومت کا آسان شکار آٹو انڈسٹری ہوتی ہے اور ان کے کاروبار پر ہی کاری ضرب لگائی جاتی ہے، کار ڈیلرز

June 5, 2016

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس پشاور میں طلب کرلیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6 جون کو ہوگا۔

June 3, 2016

حکومت کا رمضان پیکج؛ یوٹیلیٹی اسٹورزپرآج سے سستی اشیائے صرف دستیاب ہوں گی

چاند رات تک یوٹیلٹی اسٹورزوفرنچائزپراسکواش، مشروبات 152روپے بوتل،چائے603 روپے کلو، دودھ لٹر پیک 102روپے میں فراہم ہوگا

June 2, 2016

خواجہ آصف کے حلقے میں ایک لاکھ انگوٹھوں کے نشان غیرواضح

ایک لاکھ 2ہزار 950ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات واضح نہیں، رپورٹ

June 2, 2016

سعودی عرب میں 10رمضان المبارک سے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

مزدور 15 جون سے 15 ستمبر تک دن 12سے سہ پہر 3 بجے تک کام نہیں کرینگے، سعودی حکام

June 1, 2016

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے ایک پوائنٹ کا اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران صرف3کاروباری دنوں میں انڈیکس میں 224.68 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا

May 30, 2016

اسحاق ڈارکے بیٹے علی مصطفی ڈارنے عمران کیخلاف 5 ارب ہرجانے کا دعویٰ دائرکردیا

خان نے اپنے خطاب میں جھوٹ بولاکہ میری اورمیرے بھائی مجتبی حسنین ڈاردبئی میں کچھ جائیدادوں کے مالک ہیں، علی مصطفی ڈار

May 27, 2016

نیب کا ڈاکٹرعاصم کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

فیصلہ ڈاکٹر عاصم کی جانب سے تمام جائیداد بیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیا گیا

May 24, 2016

گزشتہ برس 31ارب کی چائے اور 19کروڑ روپے کی گرین ٹی برآمد کی گئی

1986 میں پچاس ایکڑ رقبے پر ضلع مانسہرہ شنکیاری کے مقام پر ریسرچ سینٹر قائم کیا گیا

May 23, 2016

مقبوضہ کشمیر؛ پاکستانی پرچموں کے سائے تلے بھارت مخالف ریلی

نماز جمعہ کے بعد نوجوانوں کی پاکستانی پرچم والے لباس پہن کر شمولیت، وادی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

May 21, 2016
22