تازہ ترین 
< >
rss

 ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

سچّائی کی خیر و برکت

ایک جھوٹ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے متعدد جھوٹ بولنے پڑتے ہیں، لہٰذا ہم صرف سچ بات ہی کہیں۔

July 12, 2019

میاں بیوی کے حقوق اور ذمے داریاں

ان حقوق میں جہاں نان نفقہ اور رہائش کا انتظام شامل ہے وہیں اس کی دل داری اور راحت رسانی کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔

September 7, 2018

قتل کی سنگینی اور اس کی سزا

کسی بھی انسان کو قتل کرنا تو درکنار، ہم کسی بھی حال میں کسی بھی انسان کے قتل میں کسی بھی نوعیت سے معاون ثابت نہ ہوں۔

July 27, 2018

فرمان رسول اکرمؐ ، موت کو کثرت سے یاد کیا کرو

’’ ہر چیز فنا ہونے والی ہے، سوائے اﷲ کی ذات کے۔ حکم رانی اسی کی ہے، اور اُسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے۔‘‘

March 16, 2018

انسانی حقوق کی پاسداری

اللہ اور اس کے رسولؐؐ پر ایمان لانے والے ہر شخص پر ضروری ہے کہ وہ تمام لوگوں کے حقوق کی ادائی کرے۔

January 19, 2018

ناشُکرے انسان

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ انسان کے ناشکرے ہونے پر کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے

November 17, 2017

سورج یا چاند گرہن

زمانۂ جاہلیت میں سمجھا جاتا تھا کہ کسی شخص کی موت یا کسی بڑے حادثے پر سورج یا چاند کو گرہن لگتا ہے۔

August 18, 2017

بیتُ اللہ؛ پہلا وہ گھر خدا کا !

بیت اللہ مسجد حرام کے وسط میں واقع ہے اور قیامت تک یہی مسلمانوں کا قبلہ ہے۔

July 21, 2017

غیبت، عیب جوئی، طعنہ زنی اور حق تلفی

یہ سب جہنم میں لے جانے والے گناہ ہیں جن سے ہمیں ہر حال میں بچنا چاہیے۔

February 24, 2017

سچائی کو اپنائیے، جھوٹ سے اجتناب کیجیے

محسن انسانیت نبی اکرم ﷺ نے ہمیشہ سچ بولنے کی تعلیم دی اور جھوٹ بولنے سے منع فرمایا۔

January 27, 2017
3