تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

بجلی بچت؛ 3لاکھ زرعی ٹیوب ویل سولر پرمنتقل کے جائیں گے

سولرائزیشن کیلیے اسٹیٹ بینک کی مارک اپ سبسڈی اسکیم سے بجٹ فراہم کیا جائیگا

January 5, 2023

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور خریداری کی حد مقرر

چینی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے، گھی 75، آٹے کے 20 کلو تھیلے پر 496 روپے اضافہ، یکم جنوری سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا

December 29, 2022

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کو چینی کی خریداری میں مشکل

 ترین کی شوگر ملز نے کم سے کم90 روپے کلو بولی دی جو 11روپے مہنگی ہے

December 22, 2022

یوٹیلٹی اسٹورز، گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

برانڈڈ گھی 71روپے، دودھ 120،کیچپ30، برانڈڈ دیسی گھی میں 220روپے کا اضافہ ہوا

December 10, 2022

چینی برآمدگی 10 لاکھ ٹن اضافی اسٹاک سے مشروط

 شوگر ملز کیساتھ مذاکرات بے نتیجہ،حکومت کا بغیر اضافی اسٹاک اجازت نہ دینے کا فیصلہ

December 1, 2022

امریکی سفیر نے مجھ سے سویا بین جہازوں کی کلیئرنس کا مطالبہ کیا، وزیر تحفظ خوراک

اجلاس میں جی ایم او سویا بین امپورٹرز کے نمائندوں اور طارق بشیر چیمہ میں شدید تلخ کلامی بھی ہوئی

November 30, 2022

دادو میں سیلاب کے 3 ماہ بعد بھی حالات انتہائی خراب

سیلاب میں متاثرہ لوگ گھروں کے ساتھ ساتھ اپنا ذریعہ معاش بھی کھو چکے ہیں

November 18, 2022

حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سرکاری ملازمین کا دھرنا ختم

سرکاری ملازمین نے نوٹی فکیشن جاری کرنے کیلیے حکومت کو دو روز کا وقت دے دیا

November 8, 2022

مہمند،باجوڑ اور خیبر میں پی ڈبلیو ڈی کے پراجیکٹس میں بے ضابطگیاں

قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ نے ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی

November 8, 2022

سی پیک؛ پاکستان کا 18.5 ارب ڈالر کے پانچ منصوبوں پر کام تیز کرنے کا مطالبہ

10ارب ڈالر کا ایل ایم ۔I ریلوے منصوبہ شروع نہ ہوا تو ایک سال میں ریلوے سسٹم بیٹھ سکتا ہے

October 28, 2022
2