تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 808 روپے مقرر کرنے پر اتفاق

سیکریٹری انڈسٹریز قیمت 1300 کرانے کیلیے غلط اعداد وشمار دیتے رہے

August 4, 2019

سینیٹ میں عدم اعتماد کی ناکامی 9 کھلاڑیوں نے کردار ادا کیا

اہم ترین کردارجہانگیر ترین کی سیاسی جادوگری نے ادا کیا۔

August 2, 2019

ٹکٹ ہولڈرز تنظیم کی شکایت، تحریک انصاف اور بیورو کریسی میں کشیدگی بڑھنے لگی

پبلک سروس کے محکموں میں شنوائی نہیں ہوتی،بعض چیئرمین،وائس چیئرمین تعاون نہیں کرتے،عوامی تنقیدکاسامنا ہے،تنظیمی عہدیدار

August 2, 2019

پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کی تنقید حکومتی ساکھ متاثر کرنے لگی

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماؤں کی ناراضگیاں بھی کھل کر سامنے آرہی ہیں۔

July 31, 2019

شریف فیملی کی 3 ملز سمیت 10شوگر ملز ڈیڑھ ارب کی نادہندہ

کین کمشنر پنجاب نے نادہندہ شوگرملز کو 30 جولائی تک کسانوں کے بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

July 24, 2019

تحریک انصاف کی تنظیم سازی ! متنازعہ اور بہترین کا امتزاج

عمران خان حکومتی معاملات میں انتہائی مصروف ہیں،انہوں نے چند عہدوں کے حوالے سے خود فیصلہ کیا ہے۔

July 24, 2019

حکومت نے بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کے منصوبے کے لیے ایشیائی بینک سے سپورٹ مانگ لی

ایک جدیدپروڈیوس ایکسچینج بنایا جائیگا۔ موجودہ بادامی باغ مارکیٹ کو ہول سیل مارکیٹ کا درجہ دیا جائے گا۔

July 19, 2019

سیاسی، معاشی اور قانونی محاذ پر حکومت کی نئی صف بندی

معاشی محاذ پر عمران خان کو ابتدائی چند ماہ میں ایک اچھی معاشی ٹیم کی عدم موجودگی کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں۔

July 17, 2019

مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پس پردہ محرکات کا کھوج لگانے کے لیے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیشن کا ہنگامی اجلاس کل طلب ،سخت فیصلے متوقع

July 16, 2019

مانڈوی والا کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ظفر الحق ممکنہ امیدوار

ڈپٹی چیئرمین پر پی پی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ہو گیا تو چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں رکاوٹ آ سکتی ہے

July 14, 2019
25