تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

ہائی ویز اور موٹر ویز پرعمارتوں کے مالکان سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کا فیصلہ

کسی عمارت کے کل زمینی رقبے کی اس علاقے کیلئے طے کردہ ڈی سی ریٹ کے مطابق قیمت نکالی جائے گی۔

September 17, 2019

سندھ اور کے پی کا پاسکو کی قیمت پر گندم لینے سے انکار، آٹا مہنگا ہونے کا امکان

20 کلو آٹے کا تھیلہ 50 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ، وفاقی وزارت اجلاس میں پاسکو گندم 1648 روپے فی من فروخت کرنے پر بضدرہا

September 14, 2019

تحریک انصاف کی ریجنل تنظیم سازی کی منظوری، صوبائی کا فیصلہ کور کمیٹی کرے گی

نئی تنظیم میں اہم عہدوں کے لیے پارٹی رہنماؤں میں رسہ کشی شروع، ریجنل تنظیموں میں نئے چہرے لائے جانے کا امکان

September 13, 2019

سندھ کی فلور ملز نے وفاق سے گندم درآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

گندم کی قلت پر قابو نہ پایا گیا تو گندم اور آٹے کا بحران پنجاب سمیت ملک بھر کو متاثر کر سکتا ہے، فلور ملز مالکان

September 2, 2019

محرم الحرام کے بعد پنجاب حکومت میں بڑی تبدیلیاں متوقع ؟

عثمان بزدار کو 7/8 وزراء اور اراکین اسمبلی پر مشتمل گروپ کی وجہ سے بھی منفی نتائج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

August 28, 2019

سندھ اور کے پی میں گندم کا بحران سر اٹھانے لگا، پنجاب دباؤ کا شکار

خیبر پختونخوا کے پاس محض 1 لاکھ 30 ہزار ٹن گندم رہ گئی،5لاکھ ٹن گندم درکار

August 24, 2019

ہاتھی، گینڈا، ہیپو اور ٹائیگرز کی درآمد التوا کا شکار

امپورٹر کے رویے پر ٹائیگرز کا ٹینڈر منسوخ، دیگر جانوروں کیلیے ستمبر کی ڈیڈ لائن

August 21, 2019

سیاسی اور عسکری قیادت کو 3 برسوں میں کئی معرکے سر کرنا ہونگے

بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ توسیع دینے سے کئی دیگر افسروں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے اور ادارہ بھی دباو کا شکار ہوتا ہے۔

August 21, 2019

ٹیکس ریفنڈ کی جعلی ای میلز، ہیکرز نے ایف بی آر کے نام پر لوٹنا شروع کر دیا

میلزمیں ٹیکس ریفنڈکی رقم منتقل کرنے کیلیے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی جاتی اور پھرواردات کی جاتی ہے

August 16, 2019

عید قرباں کے بعد سیاسی قربانیوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے

ن لیگ کے بعض سابق وفاقی وصوبائی وزراء کی گرفتاریاں بھی ہونے والی ہیں۔

August 7, 2019
24