تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

غذائی ضروریات سے 6 گنا زائد استعداد رکھنے والی فلور ملز معیشت پر بوجھ

ملک میں یومیہ آٹا ضروریات 23 لاکھ تھیلے، 1700 سے زائد ملوں کی استعداد 1کروڑ 30 لاکھ تھیلے سے زائد،500 فلور ملزغیر فعال

November 22, 2019

حکومت کو ماضی سے نکل کر بہتر مستقبل کی جانب بڑھنا ہوگا

اس قوم نے آپ سے مہنگائی کے بارے پوچھنا ہے اور فی الوقت آپکے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں ہے۔

November 20, 2019

وفاقی اداروں کی غفلت، پنجاب تھرمل پاورپروجیکٹ شدید مالی، انتظامی بحران کا شکار

وزیر اعظم کی ہدایت کے باوجود منصوبے کیلیے گیس فراہمی کے معاہدے پر اتفاق نہ ہو سکا، چینی کمپنی کو ادائیگی میں بھی تاخیر

November 18, 2019

پولیس اصلاحات، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی توجہ کی منتظر

پولیس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت مسلسل شدید تنقید کا شکار ہے۔

November 6, 2019

اسلحہ امپورٹ پر پابندی سے اسمگلنگ میں غیر معمولی اضافہ

مقامی اسلحے کی ناقص کوالٹی سے سالانہ 3 سے 4 ارب کا غیر ملکی ساختہ اسلحہ اسمگل ہو رہا ہے

November 5, 2019

گندم کی امدادی قیمت خرید، 1400 گنے کی 200 روپے تک ہونے کا امکان

وفاق نے صوبوں سے مشاروت مکمل کرلی،سندھ کو بھی گندم خریداری میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا پابند کیا جائے گا

October 31, 2019

موجودہ سیاسی صورتحال کسی غیر معمولی تبدیلی کا اشارہ ہے

عمران خان کے مزاج کو سامنے رکھا جائے تو وہ تنہا استعفیٰ دینے کی بجائے نئے الیکشن کی جانب جانا زیادہ مناسب سمجھیں گے۔

October 30, 2019

پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں ’’باز‘‘ کی اہمیت بڑھنے لگی

پی ٹی آئی حکومت نے رواں ماہ چند خلیجی ممالک کو سیکڑوں فالکن لے جانے کی اجازت دی

October 25, 2019

پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی حکومت کیلئے معاون ہو سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے آئین میں ترامیم کے بعد نئی تنظیم سازی کے نوٹیفیکیشن جاری ہونا شروع ہو چکے ہیں

October 23, 2019

وفاقی وصوبائی حکومتوں کی ناکامی، اس بار گندم درآمد کرنا پڑے گی

فلور ملز نے پیداوار کم کردی،صورتحال کے مدنظر گندم کی امپورٹ کو زیرو ریٹڈ قرار دینے کا فیصلہ

October 23, 2019
22