تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

8 ڈیجٹ شناختی کوڈ، فلور ملوں اور ایف بی آر میں وجہ تنازع

سیلز ٹیکس ایکٹ میں اس مرتبہ واضح طور پر ’چوکر‘ پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا گیا ہے

July 14, 2019

نمبر پلیٹس کی تیاری، 10 کروڑ زر ضمانت پر لائسنس دینے کا فیصلہ

کمپیوٹرائز نمبر پلیٹوں میں تبدیلی کے ساتھ نئے نظام کی تجاویز تیار، لائسنس ہولڈر منافع میں سے 10 فیصد تک رقم دے گا

July 13, 2019

شہباز شریف کی سستی روٹی اسکیم اورآٹے پر سبسڈی کی تحقیقات شروع

سرکاری گندم کی خریداری کیلیے صوبوں کے قرضوں کی تفصیلات بھی آج کمیشن میں پیش ہونگی

July 12, 2019

آٹا بھی مہنگا، 20 کلو سے زائد تھیلے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

20 کلو تک کی پیکنگ میں فروخت ہونے والے آٹے پر جی ایس ٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

July 10, 2019

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی: وزیراعلیٰ کے مشکل فیصلے

سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کروا دیا ہے۔

July 10, 2019

’’وزیر اعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام‘‘ زراعت کیلئے مفید ثابت ہو سکتا ہے

پاکستان کی اکثریتی آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے اور ان کا بالواسطہ اور بلا واسطہ معاشی تعلق زراعت سے ہی منسلک ہے۔

July 3, 2019

گاڑیوں کی نئی رجسٹریشن، ٹرانسفر، ٹوکن اور ود ہولڈنگ ٹیکس میں کئی گنا اضافہ لاگو

ایف بی آر کی جانب سے نئی شرح ٹیکس کو پنجاب سمیت چاروں صوبوں کے محکمہ ایکسائز نے اپنے سافٹ ویئر میں اپ گریڈ کر دیا

July 2, 2019

امریکا و برطانیہ سے جدید اسلحہ پاکستان اسمگل کرنیوالا گروہ بے نقاب

ملزمان رائفلز،شارٹ گنز،اسنائپررائفلزکی لانگ رینج گولیاں اورایسی گولیاں بھی فروخت کرتے جوبکتربندگاڑیوں میں گھس سکتی ہیں

June 27, 2019

تحریک انصاف کی تنظیم سازی میں اہم فیصلے کئے جانے کی توقع

جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کی وجہ سے تحریک انصاف کو حکومت ملی وہ سیاست اوراقتدار سازی کی رمز سے ناواقف ہیں۔

June 26, 2019

حکومت کو عوام دوست اور ریاستی وفادار بیوروکریسی کی تلاش

بہت سے اہل اور غیر معمولی افسروں کو چھوٹے محکموں میں تعینات کر کے ان کی صلاحیتوں کو ضائع کیا جا رہا ہے۔

June 19, 2019
26