تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

لاک ڈاؤن: نادرا مالی بحران کا شکار، رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

کنٹریکٹ ملازمین کی تفصیلات جمع ، نان آپریشنل اخراجات میں کمی وکٹوتی

April 20, 2020

سرحدوں کی بندش کے باعث رمضان المبارک میں ملک میں زرعی اجناس کی قلت کا خدشہ

افطار کے سامان کا لازمی جزو ہونے کے سبب کئی پھلوں کی قیمتوں میں100 فیصد سے زائد اضافہ کا امکان

April 16, 2020

پنجاب کا پختونخوا کیلیے 40لاکھ بوری گندم خود خریدنے کا فیصلہ

اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی۔

April 15, 2020

پنجاب میں حکومتی پالیسی میں ابہام کے باعث آٹے کی قلت دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ

ضلعی افسروں نے مارکیٹ میں آٹے کی دستیابی کو نظر انداز کر کے تمام تر توجہ گندم خریداری اہداف پر مرکوز کردی

April 14, 2020

پنجاب میں فلورملز کے لیے سرکاری گندم کوٹہ میں کمی، آٹے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باعث 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے تک مہنگا ہوسکتا ہے، فلورملز مالکان

April 10, 2020

’’پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ‘‘ نظام غیرمؤثرقرار

تجویز دی گئی ہے کہ ضلعی سطح پر غیر تربیت یافتہ پرائس مجسٹریٹس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے تقررمیں ناکامی کی بڑی وجہ ہیں

April 10, 2020

ترین کے قریبی وزرا، سرکاری افسروں کی تبدیلی کا امکان

پنجاب کے وزرا سبطین خان،زوار وڑائچ،نعمان لنگڑیال، ایم ڈی پاسکو کے نام زیر گردش

April 8, 2020

وزیر اعظم اور جہانگیر ترین میں خلیج پیدا ہو گئی، پارٹی بھی لاتعلق

ماضی میں جہانگیر ترین کا بھرپور دفاع کرنے والے وزرا اور تنظیمی رہنما بھی اس معاملے پر خاموش ہیں۔

April 7, 2020

پنجاب گندم لانیوالی گاڑیوں کو سندھ میں روک لیا گیا

رشوت پرچھوڑاجاتاہے ،اجازت نامہ بھی نہیں ماناجارہا، فلور ملز مالکان،پنجاب نے سندھ سے گندم کی درخواست کی تھی

April 5, 2020

آٹا بحران، یوٹیلٹی اسٹورز نے مزید 2 لاکھ ٹن گندم مانگ لی

عملے کی ملی بھگت سے آٹے کے بوگس اعداد وشمار فراہم کرنے کی تحقیقات شروع

April 1, 2020
17