تازہ ترین 
< >
rss

 یوسف انجم

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

یہ ٹارگٹ بیس میچ میں پاکستان گرین اور پاکستان وائیٹ کے مابین کوئنز ٹاؤن میں جاری ہے

December 11, 2020

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج اپنا پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کھیل رہا ہے، میڈیا مینجر

December 10, 2020

کرایسٹ چرچ میں موجود قومی اسکواڈ کوٹریننگ کی اجازت نہ مل سکی

اسکواڈ میں شامل 54 میں سے 44 ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے، پی سی بی

December 4, 2020

بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے حالات کوانگلینڈ سے بالکل مختلف قراردے دیا

پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز ہے، بابراعظم

December 3, 2020

‏قومی کرکٹ اسکواڈ کی ایک اورکوویڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی

پاکستان کرکٹرز کے مجموعی کوویڈ پازٹیو کیسز کی تعداد دس ہوگئی ہے

December 3, 2020

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا کا شکار ہونیوالے 8 ارکان میں سے 2کو ہسٹارک ( نان انفیکشیس) کیسز قرار دیا گیا ہے، ترجمان پی سی بی

December 2, 2020

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹرکا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

اب پاکستانی دستے کی کوویڈ ٹیسٹنگ تین روزبعد ہوگی

November 28, 2020

پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلزکے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں

قومی اسکواڈ 26 اکتوبر بروز پیر کو بذریعہ روڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچا تھا

October 27, 2020

وہاب ریاض اورحیدر علی کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے کا امکان

عامر کی فٹنس کے مسائل کے باعث وہاب اور مڈل آرڈر میں حیدر علی کو آزمانے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع

August 31, 2020

وسیم اکرم کے تندوتیزتبصروں پر ٹیم مینجمنٹ کی بورڈ سے شکایتیں

بورڈ حکام نے سابق کپتان سے بات کرنے کا دلاسہ دیا ہے، ذرائع

August 22, 2020
6