تازہ ترین 
< >
rss

 خصوصی رپورٹ

اب سرجری کے بغیرہی دل کا والو تبدیل کیا جا سکتا ہے

ڈاکٹرنے گائے کے دل سے بنا ہوا ایک والو کیتھرر کے ذریعے اوسٹپنرز کے دل کے قریب داخل کردیا

June 24, 2015

برازیلی جزیرہ جہاں پولیس سانڈوں پرپٹرولنگ کرتی ہے

اگر دلدل سے واسطہ پڑجائے تو یہ دوڑنے میں گھوڑوں سے بھی زیادہ پھرتیلے اور تیز ہوتے ہیں

June 23, 2015

امریکا میں دل کے امراض سے مرنے والوں کی تعداد میں 39 فیصد کمی

ہلاکتوں میں کمی کے اسباب کولیسٹرول اوربلڈپریشرکنٹرول، تمباکو نوشی میں کمی اور اسپتالوں کی کارکردگی میں بہتری کےباعث ہے

June 21, 2015

کسان بنئے اور اپنا قرضہ معاف کرایئے

وہ طلبا جو 10 سال کسانوں کی زندگی گزار چکے ہوں گے ان کے قرضے معاف کر دیئے جائیں گے

June 14, 2015

دنیا میں شوگر کے مریضوں کی تعداد دو دہائیوں میں دوگنی ہوگئی

1990 سے 2013 کے درمیان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

June 10, 2015

مردوں اورعورتوں کے دماغ مختلف ہوتے ہیں

ارد گرد کے ماحول میں کوئی دماغ پروان چڑھتا ہے اورجو قطرہ بہ قطرہ کسی دماغ کو مردانہ یا زنانہ بناتا ہے

June 9, 2015

بن مانس کچے کھانے پرپکے ہوئے کھانے کو ترجیح دیتے ہیں

اس ریسرچ کا جواز یہ تصور ہے کہ کوکنگ نے انسانی ارتقاء میں مدد دی ہوگی۔ یہ تصور پندرہ سال پہلے پیش کیا گیا

June 5, 2015

اینڈرائیڈ نے پہلے گردن داخل کی اور پھر گوگل کے پورے خیمے پر قبضہ کرلیا

اینڈرائیڈ ایک سوفٹ ویئر ہے جو اسمارٹ فون، ٹیبلٹس اور بہت سی دوسری اسی قسم کی مشینیں چلاتا ہے

May 29, 2015

پاکستانی نوعمر سائنسدان کی انٹیل سائنس میلے میں تیسری پوزیشن

ٹین ایج سائنسدان کو تیسری پوزیشن لینے پر 1000 ڈالر انعام سے بھی نوازا گیا۔

May 29, 2015

کنیز فیسٹیول کے لیے 50 فلمیں منتخب کرنے والے تھیئری فری موکس

انتخاب پر کوئی دباؤ نہیں ہوتا پورے خلوص سے فلم منتخب کرتا ہوں،ڈائریکٹر فیسٹیول

May 21, 2015
9