تازہ ترین 
< >
rss

 محمد کامران کھاکھی

کھاؤ، پیو اور سوجاؤ؛ کام کا سوال نہ کرو

حکومت سے کوئی نوکری یا کام کے بارے میں سوال نہ کرے کیونکہ اس کے لیے نہ ہی کوئی پیسہ ہے اور نہ ہی منصوبہ

April 21, 2021

خدمت آپ کی دہلیز پر

عوام کے سرکاری دفاتر میں جانے کے بجائے سرکاری دفتر ہی عوام کے گھر تک جائے گا اور ان کے مسائل حل کرے گا

April 15, 2021

ہم، اسلام اور پاکستان

ہماری قومی زبان تو اردو ہے مگر سرکاری زبان انگریزی، ہم ہیں تو مسلمان لیکن رہن سہن انگریزوں جیسا چاہتے ہیں

April 5, 2021

انصاف ہو تو ایسا...

سانحہ ساہیوال میں ملوث سی ٹی ڈی کے اعلیٰ افسر کو تمغہ شجاعت سے نواز کر حکومت نے انصاف کی ایک اعلیٰ مثال قائم کردی

March 30, 2021

دو نہیں ایک پاکستان، نیا پاکستان

پاکستان تحریک انصاف اپنے نعرے ’’دو نہیں ایک پاکستان۔ نیا پاکستان‘‘ پر کس حد تک پورا اتری ہے؟

March 9, 2021

سرائیکی ثقافتی دن سرکاری سطح پر کب منایا جائے گا؟

6 مارچ پچھلی ایک صدی سے سرائیکی کلچر ڈے کے طور پر منایا جاتا رہا ہے، حکومت اسے سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کب کرے گی؟

March 5, 2021

چور کی داڑھی میں تنکا

چور چور کا شور کرتے ہوئے جو حکومت میں آئے، وہ اپنی داڑھی میں تنکا ایک ضمنی الیکشن میں ہی پھنسا بیٹھے

March 2, 2021

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

ریکوڈک کیس میں عالمی ثالثی عدالت نے حکومت پاکستان کو تقریباً چھ ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا

January 26, 2021

بھولنے کی بیماری

ہم اپنا مفاد نہیں بھولتے، اپنے اوپر ہونے والا ظلم نہیں بھولتے، مگر دوسروں مظلوموں پر ڈھایا جانے والا ظلم بھول جاتے ہیں

January 11, 2021

امید کا دیا اور دکھ کے سائے

2020 پاکستانی عوام کےلیے ایک ایسا سال تھا جس میں دکھوں کے سائے ہر طرف چھائے رہے، مگر پھر بھی امید کا دیا روشن رہا

December 31, 2020
2