تازہ ترین 
< >
rss

 تنویر محمود راجہ

نندی پور پراجیکٹ؛ جسٹس (ریٹائرڈ) رمدے کی سربراہی میں نیا کمیشن بنانے کا فیصلہ

جسٹس رمدے نے دستیابی ظاہر کی تو اس کے بعد باضابطہ طور پر اسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا

October 4, 2015

حکومت کا غیر معیاری سولر پینلز کی درآمد کا نوٹس

شمسی توانائی کے درآمدہ آلات انسانی صحت کے ساتھ قیمتی برقی آلات کے لیے بھی نقصان دہ ہیں

September 21, 2015

کراچی کیلیے بجلی فراہمی میں 300میگاواٹ کمی کردی گئی

وزارت پانی وبجلی کی کے الیکٹرک کونئے معاہدے کیلیے2ہفتوں کی مہلت،زیادہ بجلی نہیں دی جائیگی

September 8, 2015

بلوچستان میں حکومت تبدیلی کیلیے ن لیگ کا ہوم ورک شروع

معاہدہ مری کے تحت نومبرمیں اقتدار ن لیگ کے حوالے کیا جائے گا، ثناء اللہ زہری جلد اسلام آباد آئیںگے

September 7, 2015

کشن گنگا ڈیم؛ پاکستان کا بھارت سے مذاکرات ختم کرکے ثالثی عدالت جانے کا فیصلہ

بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث متعدد نشستوں کے باوجودبات چیت نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکی، پاکستان

September 7, 2015

بجلی کے بلوں پر مزید 2 ٹیکس عائد کردیے گئے

رمضان میں زیادہ استعمال  کے باعث زیادہ بل آئے، ترجمان

August 7, 2015

غیرمعیاری سولرپینلزکی درآمدپرپابندی عائدکرانے کافیصلہ

سولرپینلز میں سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت کے لیے نہایت مضرہیں، ماہرین

July 14, 2015

نیپرانے بجلی بحران پرکے الیکٹرک کاجواب مستردکردیا

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی وجوہ کاجائزہ لینے کے لیے دوبارہ کراچی جائے گی

July 7, 2015

سینیٹ میں مودی کیلیے قاتل،حسینہ واجد کیلیے بزدل حسینہ کاخطاب

جس طرح محرم اورمجرم میں ایک نکتے کا فرق ہے، اسی طرح مودی اورموذی میں بھی ایک نکتہ حائل ہے،نعیمہ کشور

June 12, 2015

بجلی پر 4 روپے فی یونٹ تک سرچارج عائد

سرچارج عائد کئے جانے کے باعث صارفین فیول ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں ملنے والے90ارب روپے کے ریلیف سے محروم کردیئے گئے

June 11, 2015
8