- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا دی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
77فیصد پاکستانیوں نے لاہورمیٹروبس کو بہترین منصوبہ قراردے دیا، گیلپ سروے
لاہور: گیلپ سروے کےمطابق 72 فیصد افراد نے کہا کہ انہوں نے میٹروبس منصوبے کے بارے میں پڑھا اورسنا جب کہ 77 فیصد نے اسے اچھی شروعات قراردیا۔
گیلپ سروے کےتحت ملک بھرمیں مردوخواتین سے پنجاب حکومت کے میٹروبس منصوبے کے بارے میں پوچھا گیا تو 72 فیصد میٹروبس کے بارے میں جانتے ہیں جبکہ 28 فیصدعوام نے اس کے بارے میں لاعلمی کااظہارکیا۔
میٹروبس کےمتعلق جاننےوالوں سےمزیدپوچھا گیا کہ کیا میٹروبس چلانا پیسےکا ضیاع ہے تو 77 فیصد نے اسے بہترین منصوبہ قراردیا جبکہ 18 فیصدکی رائے اس کےبرعکس تھی تاہم 5 فیصدافرادایسےتھے جنہوں نےکوئی جواب ہی نہیں دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔