- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
وزیراعظم کی حلقہ بندی معاملے پر خورشید شاہ سے مدد کی درخواست
اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں خورشید شاہ نے کہا کہ معاملہ میرے اختیار سے باہر ہے اور آپ پارٹی قیادت سے رابطہ کریں جب کہ آپ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں یا فون پر رابطے کے خواہشمند ہیں جس پر وزیراعظم نے کہا کہ آپ اپنی قیادت سے ہمارا رابطہ کروا دیں۔ خورشید شاہ نے وزیراعظم کو جواب دیا کہ قیادت تک آپ کا پیغام ہی پہنچا سکتا ہوں اس سے زیادہ مدد نہیں کر سکتا۔
دوسری جانب خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا پیغام قیادت تک پہنچا دیا ہے تاہم بہتر ہے حکومت تحریری طور پر پی پی قیادت کو اپنی تجاویز اور درخواست کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔